close
مندرجات کا رخ کریں

چ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو حروفِ تہجی کا آٹھواں حرف جو فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے عربی میں نہیں ہوتا۔ فارسی کا ساتواں اور ہندی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 'ج' کے برابر 3 شمار ہوتے ہیں۔ جیمِ فارسی بھی کہا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: چ ـچ ـچـ چـ
حرفچ
یونیکوڈ نامARABIC LETTER TCHEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1670U+0686
یو ٹی ایف-8218 134DA 86
عددی حرف حوالہچچ

مزید

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]