close
مندرجات کا رخ کریں

ت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

ت (متبادل استعمال)
ت اردو حروفِ تہجی کا چوتھا حرف ہے۔ فارسی کا چوتھا، عربی کا تیسرا اور ہندی کا سولھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے اعداد 400 ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ت ـت ـتـ تـ
حرفت
یونیکوڈ نامARABIC LETTER TAH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1578U+062A
یو ٹی ایف-8216 170D8 AA
عددی حرف حوالہتت