close
مندرجات کا رخ کریں

ک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا اٹھائیسواں حرف 'ک' (کاف) ہے۔ فارسی کا پچیسواں اور عربی کا بائیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 20 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ک ـک ـکـ کـ
حرفک
یونیکوڈ نامARABIC LETTER KEHEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1705U+06A9
یو ٹی ایف-8218 169DA A9
عددی حرف حوالہکک

مزید

[ترمیم]